شهادت حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیها

آپ کا اسم مبارک فاطمہ اور القاب معصومہ ، ستی (۲) ، اور فاطمہ کبریٰ ہیں ۔ آپ کے والد ماجد ساتویں امام باب الحوائج حضرت موسیٰ بن جعفر علیہما السلام اور مادر گرامی نجمہ خاتون ہیں کہ جو امام رضا علیہ السلام کی بھی والدہ ماجدہ ہیں ۔ (۳) ولادت تا ہجرت: آپ نے … شهادت حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیها پڑھنا جاری رکھیں